*خیبرپختونخواہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے کٹوتی کا نوٹیفیکیشن جاری*

خیبرپختونخواہ ملازمین کی تنخواہ سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے کٹوتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی۔ 16 سکیل تک ملازمین کی تنخواہ سے 1 دن کی جبکہ 17 اور اس اوپر ملازمین سے 2 دن کی تنخواہ کٹوتی کی جائے گی.

جواب دیں

Back to top button