سیکرٹری بلدیات خیبرپختونخوا ظفر الاسلام نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا

نئےسیکرٹری لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا ظفر الاسلام نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔وہ اس سے قبل کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

جواب دیں

Back to top button