خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس کے اجراء کے لئے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت | نادرا اور کے پی آئی ٹی بورڈ کے درمیان معاہدہ

نادرا اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کو براہ راست بنیاد پر بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کرے گی جس کی بدولت لائسنس کے اجراء کی کارروائی کو شفاف اور سہل بنانے میں مدد ملے گی۔ معاہدے پر کے پی آئی ٹی بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد عاکف خان اور نادرا کے چیف پراجیکٹس آفیسر رحمان قمر نے دستخط کئے۔ ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ خان بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button