پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان سلطان تنویر احمد نے پنجاب لوکل گورنمٹ 2025 کی سماعت کی۔جس میں عدالت نے کہا کیا آئین میں لکھا ہے کہ حکومت بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے گی۔جس پر چوہدری اعجاز شفیع کے وکیل نے کہا کہ اگر بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر نہ ہوئے تو تو اس ملک میں اس صوبہ پنجاب میں موجود سیاسی جماعتیں متاثر ہوگی،جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔مزید سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کردی۔یاد رہے۔رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری محمد اعجاز شفیع و دیگر نے یہ قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہیں

جواب دیں

Back to top button