پاکستان سائکالوجیکل ایسوی ایشن کے زیراہتمام ۱۵ ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

پاکستان سائکالوجیکل ایسوی ایشن کے زیراہتمام ۱۵ ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا، جس میں دنیا بھر سے ماہرین نفسیات نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ جو خود بھی نفسیات دان ہیں اور اس کے دو مرتبہ مرکزی صدر رہے، نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ موجودہ صدر پروفیسر ڈاکٹر رافیہ رفیق پنجاب یونیورسٹی نے صدارت کی۔ پاکستان کی سبھی یونیورسٹیوں، پبلک سروس کمیشن، مسلح افواج سے سائکالوجسٹس اور مختلف پیشوں سے وابسطہ نفسیات دان شریک ہوئے ۔

جواب دیں

Back to top button