*کراچی پریس کلب میں میر اسماعیل بلوچ کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد*

کراچی پریس کلب میں میر اسماعیل بلوچ کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سندھ حکومت کے ترجمان نادر گبول، ایم پی اے لیاری سینیٹر یوسف بلوچ، چیئرمین لیاری ٹاؤن ناصر کریم بلوچ، صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی، سابق صدور سعید سربازی، امتیاز فاران اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button