سید عزیز الدین المعروف حضرت پیر مکی دربار میں چادر پوشی اور غسل مبارک کی تقریب میں وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے خصوصی شرکت کی۔سیکرٹری و چیف ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری اور ڈی جی اوقاف بھی ہمراہ تھے، اس موقع پر کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں ،ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی،غسل مبارک کی تقریب سے قبل اولیاء اللہ کا پیغام اور خصوصی ہدیہ پیش کیا گیا، وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ سید عزیز الدین پیر مکی جنیدی لاہور کے قدیم اکابر اولیاء میں سے ہیں،اولیائے کرام کی سرزمین برصغیر میں تبلیغ کے فیض سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے، حضرت سید عزیز الدین کے طویل عرصے مکہ میں قیام کی وجہ سے پیر مکی کے نام سے شہرت کی وجہ ہے۔
Read Next
3 ہفتے ago
انجینئر رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹاؤن شپ میں محفل میلاد مصطفٰی کا انعقاد
3 ہفتے ago
سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ کی خوشی میں انجمن تاجران ٹاؤن شپ کی طرف سے بڑی تقریب
3 ہفتے ago
رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر انتظام گرین ٹاؤن میں روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام
اگست 13, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام اور نمل لاہور کے اشتراک سے یوم آزادی اور مکہ دفاعی معاہدے کی تقریب
اگست 1, 2026
*چودھری رحمت علی ہسپتال کے نئے چلڈرن وارڈ کا افتتاح*
Related Articles
یوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام پاکستان اور قازقستان کے ثقافتی، تعلیمی اور سیاحتی تعلقات پرتقریب
جون 4, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام پاکستان،کرغستان ثقافتی ،تعلیمی اور سیاحتی تعلقات کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
جون 3, 2026



