وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے صوبہ خیبر پختونخوا میں عید صفائی مہم کے دوران خصوصی انتظامات

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، وزیر بلدیات ارشد ایوب خان اور سیکرٹری بلدیات داؤد خان کی ہدایت پر محکمہ بلدیات و دیہی ترقی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں عید صفائی مہم کے دوران خصوصی انتظامات کئے گئے.

پورے صوبے میں عید صفائی مہم کیلئے 135 شکایت سیل بنائے گئے.

– آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے 174،614 پلاسٹک بیگز تقسیم کئے گئے.

عید صفائی مہم کیلئے کل 3,590 سے زائد مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے.- کل 17,400 افراد کی عید صفائی مہم میں ڈیوٹی لگائی گئی ہے

– 10,269 ٹن گند اور آلائشوں کو صاف کیا گیا ہے.

– عید صفائی مہم آپریشن آج بھی جاری رہے گا.

جواب دیں

Back to top button