*حکومت سندھ نے کراچی میں 13 اگست 2025 ہونے والے عظیم الشان میوزیکل شو کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی*

حکومت سندھ نے کراچی میں 13 اگست 2025 ہونے والے عظیم الشان میوزیکل شو کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔سندھ کے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں اہم اجلاس منعقدہوا، تقریب کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی، سیکریٹری اطلاعات اور دیگر حکام شریک خصوصی بچوں کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں تاکہ انہیں براہِ راست نشستوں تک پہنچایا جا سکے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایتپیپلز پارٹی کی قیادت، وزیر اعلٰی سندھ اور ہم ذاتی طور پر چاہتے ہیں کہ خصوصی بچے خاص طور پر اس جشن کا حصہ بنیں، شرجیل انعام میمن خصوصی بچے معاشرے میں خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، انہیں بھی یہ محسوس ہو کہ یہ ملک اور یہ جشن ان کا بھی ہے، شرجیل انعام میمن سکیورٹی کے تمام تقاضے سختی سے پورے کیے جائیں، رینجرز کی زیادہ سے زیادہ نفری تعینات کی جائے تاکہ عوام پُرامن ماحول میں جشنِ آزادی کی تقریبات سے لطف اندوز ہو سکیں، شرجیل انعام میمن 13 اگست کو ہونے والا گرینڈ شو عوام کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے یوم آزادی کا ایک تحفہ ہے، شرجیل انعام میمن ہم چاہتے ہیں کہ کراچی کے شہری اور دیگر شرکاء ایک محفوظ، خوشگوار اور یادگار شام گزاریں، اور اپنے وطن کی سالگرہ جوش و جذبے کے ساتھ منائیں، شرجیل انعام میمن و کے لیے 27 ہزار نشستوں کی گنجائش ہوگی، جن میں سے 10 ہزار نشستیں فیملیز کے لیے مختص ہوں گی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی بریفنگ خصوصی بچوں کے لئے تین بسیں ان کے لیے مختص ہوں گی اور انہیں خصوصی انٹری پاسز دیے جائیں گے تاکہ ان کو براہِ راست نشستوں تک پہنچایا جا سکے، شرجیل انعام میمن اسٹیڈیم میں دو حفاظتی سکیورٹی لئیرز ہوں گی،سکیورٹی حکام کی اجلاس کو آگہی سکیورٹی حکام کی جانب سے سکیورٹی پلان میں رینجرز اور پولیس کے ساتھ ساتھ اسکاؤٹس کی تعیناتی کی تجویز بھی دی گئی

جواب دیں

Back to top button