*‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 12 اگست کو حیدرآباد میں محکمہ بلدیات کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے*

‏جن میں اہم منصوبہ dual carriageway آٹوبھان روڈ فیز ون بھی شامل ہے۔ آٹو بھان روڈ کا فیز ٹو دسمبر میں مکمل ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button