صوبے کا سب سے بڑا پبلک ٹرانسپورٹ منصوبہ پشاور کے شہریوں کو جدید، سستی اور تیز رفتار سفر کی سہولت فراہم کررہا ہے۔بی آر ٹی پشاور کے ادارے ٹرانس پشاور نے بین الاقوامی معیار کی تعمیل کرتے ہوئے آئی ایس او 9001:2015 سرٹیفیکیشن حاصل کرلی ہے جو کہ ادارے کی خدمات کے اعلیٰ معیار، مؤثر انتظامی نظام اور مسلسل بہتری کے عزم کا مظہر ہے۔ یہ سرٹیفیکیشن اس بات کی تصدیق ہے کہ ٹرانس پشاور نے اپنے آپریشنز، کسٹمر سروس، اور انتظامی امور میں عالمی معیار کو برقرار رکھا ہوا ہے . آئی ایس او 9001:2015 معیار کو دنیا بھر میں کوالٹی مینجمنٹ سسٹمز کے لیے ایک مستند پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔حکومت خیبرپختونخوا عوام کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
11 گھنٹے ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
1 دن ago
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
2 دن ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
2 دن ago






