اسلام اباد، راولپنڈی میں شدید بارش متوقع مارگلہ ہلز تمام ٹریلز بند ،شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ،نوٹیفکیشن

محکمہ موسمیات پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید / طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر، شہریوں خصوصاً مارگلہ ہلز میں آنے والے ہائیکرز/وزیٹرز کی حفاظت کے پیشِ نظر یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4، ٹریل 5 اور سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل عام شہریوں کے لیے وفاقی دارالحکومت میں 19 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔

جواب دیں

Back to top button