بونیر پیر بابا میں ریلیف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے ٹی ایم اے کاٹلنگ کے ڈرائیور محمد ایاز کی نمازِ جنازہ ادا

‎مردان: بونیر پیر بابا میں ریلیف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے ٹی ایم اے کاٹلنگ کے ڈرائیور محمد ایاز بن شیر بہادر کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔

‎نمازِ جنازہ میں ایم پی اے زرشاد خان، تحصیل چیئرمین ریاض خان، ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے منیجرز فضل سبحان و محمد اسحاق اور بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔شہید کی قبر پر پھول صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان کی جانب سے، سیکرٹری بلدیات ثاقب اسلم کی جانب سے، اور ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیئرمین و سی ای او کی جانب سے رکھے گئے۔یہ اعزاز خراجِ عقیدت کی صورت میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان اور سیکرٹری بلدیات ثاقب اسلم کی طرف سے پیش کیا

جواب دیں

Back to top button