چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں تالی داس/ راوشن کا دورہ

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں تالی داس/ راوشن کا دورہ کیا ۔ سیلاب متاثرین سے ملاقات کی ۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری وحید شاہ سیکرٹری داخلہ علی اصغر بھی چیف سیکریٹری کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر غذر ،چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ حبیب الرحمن نے ڈسٹرکٹ میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات اور ان کو کم کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی ،چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کی یقین دھانی کرائی۔

جواب دیں

Back to top button