پنجاب حکومت آئندہ مالی سال بلدیہ عظمٰی لاہور کو45 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ جاری کرے گی۔لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی تکمیل کے لئے ترقیاتی فنڈز کی محکمہ پی اینڈ ڈی پہلے ہی منظوری دے چکا ہے۔مالی سال 2024۔25 میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے ایم سی ایل کو 20 ارب روپے جاری ہونا تھے تاہم میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے 10 ارب روپے مانگے جو جاری کر دیئے گئے اس،میں سے پانچ ارب روپے کے قریب خرچ کئے گئے ہیں۔مالی سال 2025۔26 میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو اور اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل کے لئے ایم سی ایل کے لئے 45 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
Read Next
18 گھنٹے ago
پنجاب،خراب امتحانی نتائج کے حامل ٹیچرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ
18 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا۔*
23 گھنٹے ago
محکمہ ریونیو رجسٹری سے متعلق سال 2026-27 کی تازہ فیس اور ٹیکس کی تفصیلات
2 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد
3 دن ago





