خیبرپختونخوا کےسکولوں کی اسمبلی میں تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے کے بعد تین مرتبہ درود شریف لازمی قرار دیدیا گیا،نوٹیفیکیشن

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے خواب کے عین مطابق ریاست مدینہ ‏طرز عمل اپناتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں کی اسمبلی میں تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے کے بعد تین مرتبہ درود شریف محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے لازمی قرار دیدیا!!اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button