جمعیت علمائے اسلام(ف) سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان کی سربراہی میں وفد کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام(ف) سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان کی سربراہی میں وفد نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وفد میں سید اکبر شاہ ہاشمی، مفتی محمد خالد، قاضی امین الحق آزاد و دیگر شامل تھے۔ جبکہ اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button