فاروق اعظم اسسٹنٹ کمشنر پتوکی،سلمان منشاء اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر تعینات،نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے دو اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا ہے۔سیکشن آفیسر محکمہ داخلہ پنجاب سلمان منشاء کی بطور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر جلال پور پیروالا ذوالفقار علی خان عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔مکرم سلطان کو اسسٹنٹ کمشنر جلال پور پیروالا تعینات کردیا گیا.مکرم سلطان اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ملتان تعینات تھے

جواب دیں

Back to top button