کمشنر ہزارہ کے دفتر میں 2022 میں متحدہ کوہستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر پیش رفت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کمشنر ہزارہ کو کوہستان کے تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور واپڈا حکام نے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر کمشنر ہزارہ نے ہدایت دی کہ تمام مقامی ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت پر اور معیار کو یقینی بنا کر مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو بروقت سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے-12 محمد ادریس، کوہستان کے تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی ایچ پی پی کے افسران اور نیسپاک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
Read Next
18 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
23 گھنٹے ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
2 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
2 دن ago
خیبرپختونخوا،بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی پنشن،گریجویٹی،لیو انکیشمنٹ وغیرہ کے کیسز کو حتمی شکل دینے کے لئے باقاعدہ اجلاس طلب
3 دن ago






