ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری اقبال مو نے آزادکشمیر کی سنگین صورتحال پر احتجاجا استعفی دیدیا ہے..

اقبال مو کا استعفی پپلز پارٹی اور مسلم لیگ کو قانون ساز اسمبلی میں عدم اعتماد کیلئے سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اورسیز ایم ایل اے محمد اقبال عرف مو اقبال کے استعفیٰ کے بعد انتخاب کی صورت میں اصولی طور پر یہ نششت پاکسان پپلز پارٹی کو مل سکتی ہے پپلز پارٹی کے اراکین کی تعداد 17 سے 18 ہوجائے گی اور مسلم لیگ کے 9 اراکین اسمبلی کو ملا کر انہیں قانون ساز اسمبلی عدم اعتماد لانے کیلئے وزیر اعظم انوار الحق سمیت تحریک انصاف سے غداری کرکے فارورڈ بلاک بنانے والے کسی ایم ایل اے کی ضرورت نہی رہے گی تاہم اہم ترین سوال یہ ہے کہ کیا آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت نظام اور قانون ساز اسمبلی بچانے میں کامیاب ہوجائیں گے






