*پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید انتقال کر گئے*

وہاڑی : پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید کئی عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے تاہم آج ان کا انتقال ہوگیا۔ ضیا رشید کی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا، دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص کا اعزاز ضیا رشید کے حصے میں آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button