وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے میجر (ر) رضوان اللہ بیگ (ڈی ایم جی 21ویں کامن)کی ناگہانی موت پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ مرحوم گلگت بلتستان کا اثاثہ تھے ملک کی سینئر بیوروکریسی میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرکے انہوں نے علاقے کا نام روشن کیا۔ مرحوم کی زندگی نوجوانوں کے کامیاب مستقبل اور علاقے کا نام روشن کرنے کیلئے مشعل راہ ہے۔ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Read Next
2 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کے مابین اہم ملاقات
3 دن ago
"یورپی یونین موسمیاتی چیلنجز سے متاثرہ کمیونیٹیز کی معاشی خودکفالت اور زراعت کی جدت کے لئے پرعزم ہے،یوریپن یونین کے سفیر رائمنڈاس کاروبلیس
4 دن ago
ڈی جی گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مختلف سڑکوں کا دورہ،ترقیاتی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
4 دن ago
گلگت بلتستان، غیرقانونی بقایاجات کی روک تھام کیلئے آن لائن آربٹ سسٹم کا افتتاح
4 دن ago





