پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور شہریوں کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button