لاہور گریژن یونیورسٹی کا ایک اور اعزاز۔ تیکووانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔انڈونیشا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تیکووانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے سپورٹس کے عالمی حلقوں کو متاثر کر دیا۔ یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور گریژن یونیورسٹی میں زیرتعلیم منیشا علی اور ملیحہ علی جڑواں بہنیں ہیں جن کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے ۔منشا علئ نے گذشتہ روز 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈیا جیتا ۔ چیمپئن شپ کی 73کلو گرام کیٹیگری میں ملیحہ علی نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ دونوں بہنیں خصوصی پروگرام کے تحت لاہور گریژن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں.
Read Next
8 گھنٹے ago
وزیرِ خزانہ محمد علی اختر گلگت بلتستان کے سینئر وزیر مقرر
8 گھنٹے ago
براڈ پیک سمیت حالیہ کوہ پیمائی حادثات پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا سخت نوٹس، ٹریکنگ و کوہ پیمائی قوانین اور ایس او پیز پر جامع نظرِثانی کا فیصلہ
1 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس سے خطاب
2 دن ago
سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکریٹریٹ کا دورہ گلگت بلتستان
6 دن ago





