کمشنر کراچی، سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر کراچی آفس میں متوقع مون سون بارشوں سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی کو
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے نالوں کی صفائی سے متعلق بریفنگ دی، اجلاس میں کراچی کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈائریکٹر جنرل، کے ڈی اے، پی ڈی ایم اے، واٹر کارپوریشن، کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔






