میئر کراچی مرتضٰی وہاب اورڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے لیاری میں جمیلہ پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔

میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیریسٹر مرتضٰی وہاب نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور ایم پی اے محمد یوسف بلوچ کے ہمراہ لیاری میں جمیلہ پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا۔سی او او KW&SC اسد اللہ خان، خلیل ھوت، یوسی چیئرمینز شاہد حسین بلوچ، رشید ہارون، صدیق بلوچ، محب رئیس اور دیگر موجودہ تھے۔

جواب دیں

Back to top button