دو پاکستانی کوہ پیماوں دلاور سدپارہ اور فدا علی شگری نے نانگا پربت سر کر لیا

قاتل پہاڑ نانگا پربت کے غرور کو دو پاکستانی کوہ پیماوں دلاور سدپارہ اور فدا علی شگری نے اپنے پاوں تلے روند کر سرکرلیا۔ان کے ہمراہ دو نیپالی کوہ پیماوں Lhakpa Temba Sherpa اور Pemba Sherpa نے بھی اس چوٹی کو سمٹ کیا۔۔۔نانگا پربت کو سر کرنے کی مہم جوئی پر 15 کوہ پیما زور آزمائی کررہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button