خیبر پختونخوا، تمام سرکاری اداروں میں بھرتیاں صرف ایٹا کے ذریعے کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایات پر تمام سرکاری اداروں میں بھرتیاں صرف ایٹا کے ذریعے کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے. نیم خود مختار اداروں کو دی گئی تمام استثنٰی بھی مکمل طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد بھرتی کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور یکساں نظام کو یقینی بنانا ہے۔

جواب دیں

Back to top button