وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دے دیا

اشفاق خلیل کو 3 ماہ کیلیے اضافی چارج دیا گیا ہے ۔ریگولر ایم ڈی کی تعیناتی تک سیکرٹری اطلاعات ایم ڈی پی ٹی وی کا عہدہ اپنے پاس رکھیں گے۔

جواب دیں

Back to top button