ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کو انسپکٹر جنرل سندھ کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے، کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو قائم مقام آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button