صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کا زیر تعمیر جنرل بس اسٹینڈ پشاور کا دورہ

اس موقع پر سابق معاون خصوصی ارباب عاصم، سابق ایم پی اے ارباب جانداد ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظفر الاسلام ، پی ٹی آئی ضلع پشاور صدر عرفان سلیم اور محکمہ بلدیات کے دیگر افسران موجود تھے.صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے تعمیراتی کام پر اطیمنان کا اظہار کیا۔مینا خان آفریدی نے رواں ماہ کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

جواب دیں

Back to top button