ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملیر میمن گوٹھ میں گلستان مصطفیٰ آمد

ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملیر میمن گوٹھ میں گلستان مصطفیٰ آمد

کنوئیں میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات

ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا

بچے گٹر یا مین ہول میں گر کر جاں بحق نہیں ہوئے ، سلمان عبداللہ مراد

ایک شخص نے سیوریج کے نکاسی کے لئے ذاتی طور پر کنواں کھود رکھا تھا جس پر لگایا گیا تھا، واقع کے وقت مذکورہ مقام پر سبیل لگایا گیا تھا، جو وزن برداشت نہیں کر سکا، سلمان عبداللہ مراد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button