*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے42 کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی وارڈز کی نئی حدبندی کا شیڈول جاری کر دیا*

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 42 کینٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی وارڈز کی نئی حدبندی کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، حلقہ بندی کا عمل 19 جنوری سے

شروع اور 20 اپریل تک مکمل ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button