وزیراعلی پنجاب ہدایات کے مطابق کمشنر لاہور نعمان یوسف کے پبلک ہیلتھ فسیلیٹیز میں طبی نگہداشت پروٹوکولز و کلیننگ جائزہ کے حوالے سے ہسپتالوں کے دورے جاری ہیں۔ کمشنر لاہور نعمان یوسف نے ڈسٹرکٹ لیول میاں منشی ہسپتال کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے ایمرجنسی، وارڈز سمیت دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اے سی سٹی رانا عامر اور ایم ایس نے بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے مریضوں سے علاج معالجے سہولیات بارے دریافت کیا۔ مریضوں سے مفت ادویات فراہمی بارے خصوصی طور پر دریافت کرکے اظہار اطمینان کیا۔ کمشنر لاہور نے ادویات فراہمی، ڈیوٹی روسٹر سمیت صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے واش رومز کو خصوصی پر چیک کیا۔ ہسپتال ادویات سٹور کو چیک کیا اور ادویات بیجز اور فراہمی و دستیابی کا جائزہ لیا۔کمشنر لاہور نعمان یوسف نے کہا ہے کہ شیڈول کے مطابق ہسپتالوں میں طبی سہولیات فراہمی و کلیننگ کو چیک کیا جارہا ہے، ہسپتالوں میں صفائی کے معیار پر کوئی کمپرومائز نہیں۔ کینٹین، پارکنگ ایریا و دیگر فسیلیٹیز کی صفائی و ہائ جین پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
Read Next
17 گھنٹے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ۔*
2 دن ago
*ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ بند ہے۔کمشنر لاہور*
3 دن ago
*ڈی سی ز اور اے سی ز براہ راست پٹرول پمپس سے جاری سبسڈی کو مانیٹر کررہے ہیں۔کمشنر لاہور*
6 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
7 دن ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
Related Articles
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل۔ ڈسپوزل اسٹیشن سانگلہ ہل کا دورہ۔*
2 ہفتے ago



