ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹلی اینیبلڈ "بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ” کا افتتاح کردیا

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹلی اینیبلڈ "بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ” کا افتتاح کردیا۔ہمراہ صوبائی مشیر و کچی آبادی سید نجمی عالم، پارلیمانی لیڈر KMC ترجمان میئر و چیئرمین UC-13 کرم اللہ وقاصی بھی موجود تھے۔تقریب میں مارکیٹ عہدیداران نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹیٹ بینک کا یہ منفرد اقدام ہے۔ڈیجیٹل لین دین کے فروغ کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہری سہولتوں میں اضافہ خوش آئند ہیں ۔کراچی کی فوڈ اسٹریٹس میں ڈیجیٹل سسٹم سے شفافیت اور آسانی بڑھائے گی۔

جواب دیں

Back to top button