وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلابی ریلے کی آمد کے پیش نظر آبادی کا بروقت انخلا یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔جانی نقصان سے بچاؤ کے لئے تمام تر میسر وسائل مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دریاؤں ندی نالوں کے اردگرد آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت بھی ہدایت کی اوردیہاتی علاقوں سے مال مویشیوں کی بروقت منتقلی کیلئے اقدامات کا حکم دیاہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ستلج اور دیگر دریاؤں کی طغیانی کی صورتحال کی مانیٹرنگ اورسیلابی ریلے سے متاثرہ افراد کے قیام وطعام اور علاج کے بہترین انتظامات کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کے عارضی قیام کے مناسب مقامات مہیا کرنے اورسیلاب متاثرہ علاقوں میں سانپ کاٹنے کی ویکسین مہیا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے قصور، پاکپتن، تونسہ اور دیگر علاقوں میں انتظامیہ، ریسکیواوردیگر تمام اداروں کو ہمہ وقت مستعد رہنے کا حکم دے دیا۔
Read Next
4 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری کے علاقے کوٹلی ستیاں میں سکائی گلاس برج پراجیکٹ کی منظوری دے دی
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے6 فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔*
2 دن ago
*پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،شفقت اللہ مشتاق سیکرٹری ریونیو تعینات*
2 دن ago
مریم نواز شریف نے کالج طلبہ کیلئے الیکٹروبس فیسلیٹی کی منظوری دیدی،گوگل پنجاب میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو گوگل سرٹیفکیشن کورسز مفت کرائے گا
3 دن ago
مریم نواز شریف نے پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دے دی، اٹک،بھکر،حافظ آباد، خانیوال، لیہ،شیخوپورہ،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،منڈی بہاؤالدین،اوکاڑہ شامل
Related Articles
*لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلے گی،سوا دو گھنٹے میں سفر طے ہوگا،ایم او یو پر دستخط*
3 دن ago
پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،عبداللہ نئیر شیخ سپیشل سیکرٹری چیف منسٹر تعینات،فاطمہ ارشاد کی خدمات کے پی کے کے سپرد
4 دن ago
مریم نواز شریف نے 7500 دیہات کو دوسرے فیز میں مثالی گاؤں میں بدلنے کی اصولی منظوری دیدی،واٹر فلٹریشن پلانٹ میں خرابی کے ازالے کے لئے ہیلپ لائن 1336 فعال
4 دن ago
عمر جاوید کو پروگرام ڈائریکٹر پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کا اضافی چارج تفویض،نوٹیفکیشن جاری
4 دن ago

