لینڈ یوز بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی خیبرپختونخوا نے نقشہ جات کی فیسوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،الیکشن و رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔جس کے مطابق بلڈنگ پلان منظوری و ریگولرائزیشن رہائشی فیس 10 روپے فی مربع سکوائر فٹ، کمرشل 20 روپے سکوائر فٹ مقرر کی گئی ہے۔زمین کے استعمال کی اجازت کی فیس رہائشی 2 ہزار روپے اور کمرشل 10 ہزار روپے ہوگی۔ہاؤسنگ سکیم کے لئے فیس ایک لاکھ روپے ہو گی۔تمام فیسیں LUBCAکے متعین کردہ اکاؤنٹ میں جمع کروائی جائیں گی۔کوئی خدمت اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک مقررہ فیس پوری ادا نہ کر دی جائے۔نوٹیفکیشن صوبائی لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول کونسل کے فیصلے کی روشنی میں خیبرپختونخوا بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2024 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس!
12 گھنٹے ago
بلدیاتی اداروں کے ملازمین اور پنشنرز دیرینہ مسئلہ حل نہ ہوا توہڑتالوں کا لامتناہی سلسلہ شروع کریں گے،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا
4 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پشاور، ملاکنڈ اور کوہاٹ ریجن کے پارلیمنٹیرینز اور پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقات
5 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا اہم اجلاس
1 ہفتہ ago
*لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کی کاوشوں سے صوبائی اسمبلی میں اہم توجہ دلاؤ نوٹس 14 اپریل کو پیش کیا جائیگا۔*
Related Articles
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کے لیے قائم حمزہ بابا کیمپ کا دورہ
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی تگ و دو کام کر گئی،فنانس ڈیپارٹمنٹ نے فنڈز کی کمی کے باوجود اوکٹرائے شئیر کی چوتھی سہ ماہی کی گرانٹ جاری کر دی
2 ہفتے ago




