وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سیکریٹری اطلاعات کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر دی جانے والی تفصیلی بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل میڈیا انڈسٹری تیزی سے فروغ پا رہی ہے، جس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ تجویز کردہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو مکمل طور پر شفاف، جامع اور قابل عمل بنایا جائے۔وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری اطلاعات کو ہدایت کی کہ تمام میڈیا ہاؤسز کو اس بات کا پابند بنایا جائے کہ وہ اپنے اداروں میں کام کرنے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو حکومت کی مقرر کردہ کم از کم اجرت کے مطابق تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت تالی داس سیلاب متاثرین کو درپیش مشکلات کے حل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت پر ٹینکرز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات، ایندھن کی ترسیل بحال
4 دن ago
اساتذہ کی کمی دور کرنے کیلئے ریکروٹمنٹ پالیسی کو جلد حتمی شکل دے کر بھرتیوں کے عمل کا آغاز کیا جائے گا،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان
4 دن ago
گلگت بلتستان میں غیر معیاری کھاد اور زرعی ادویات کی فروخت کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت
5 دن ago






