ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی 16 رکنی عبوری حکومت قائم کر دی گئی

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی 16 رکنی عبوری حکومت قاٸم کر دی گٸی۔عبوری کابینہ میں ڈاکٹر صالح الدین احمد، ڈاکٹر آصف نذرل، عادل الرحمن خان، حسن عارف، توحید حسین، سیدہ رضوانہ حسن، شرمین مرشد، فاروقی اعظم، بریگیڈیئر جنرل (ر) ایم سخاوت حسین، سپردیپ چکما، بیدھن رنجن رائے، اے ایف ایم خالد حسن ، فریدہ اختر اور طلبہ تنظم کے رہنما ناہید اسلام بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button