محکمہ بلدیات پنجاب نے ٹاؤن پلاننگ شعبہ کے اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔محمد سلیم میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ بلدیہ عظمٰی لاہور کو ایم او پلاننگ میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ایم او پلاننگ گوجرانوالہ سیدہ شبنم نجف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے انھیں لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹروپولیٹن آفیسر آرکیٹیکٹ بلدیہ عظمٰی لاہور ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کو ایم او پلاننگ ایم سی ایل کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
10 منٹس ago
محکمہ بلدیات پنجاب نے پیڈا ایکٹ کے تحت چیف آفیسر ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ کاشف محمود کو معطل کر دیا
6 گھنٹے ago
صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سزا کے لئے ای چالان کا آغاز کر دیا گیا
11 گھنٹے ago
*وزیراعلٰی کی ہدایت پر سُتھرا پنجاب کے ویسٹ کولیکشن پوائنٹس، ڈمپ سائٹس پر شجرکاری کا فیصلہ*
3 دن ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ کا 100 مثالی دیہات میں برتھ رجسٹریشن کیمپس لگانے کا فیصلہ
3 دن ago
*محکمہ بلدیات پنجاب نے فیصل شہزاد کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی تعینات کر دیا*
Related Articles
سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس،اے ڈی پی 2026-27 کی 428سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ
3 دن ago
ای بیز کے نفاذ اور غلط باؤنڈری سے اقبال زون کے نقشے ایل ڈی اے کو منتقل،چھ ماہ میں ایم سی ایل کو کروڑوں کا نقصان، عوام حجل خوار
3 دن ago




