قذافی اسٹیڈیم پہنچنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خیر مقدم کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے آٹھ ٹیموں کے مالکان سے بھی ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ایس ایل میں حصے لینے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقاتi کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ سے کمٹمنٹ کو سراہا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ایس ایل میں شرکت کے لئے آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے حیدرآباد کنگز اور لاہور قلندر کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کے ساتھ کھلاڑیوں اور آفیشلز نے گروپ فوٹو بنوایا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے وسیم اکرم کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔وسیم اکرم پی ایس ایل 11 کی ٹرافی لے کر گراؤنڈ میں آئے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ مشکل ترین حالات کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ سجانے والے قابل تحسین ہیں۔ شائقین اسٹیڈیم سے دور ہیں مگر کرکٹ کے قریب تر ہیں۔پاکستان کو کرکٹ کی سپر پاور دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی طاقت سے بدامنی کو شکست دیکر خوشیاں واپس لائیں گے۔جنگ کی بجائے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں نوجوانوں کے ہاتھ میں بیٹ اور بال ہو، ہتھیار نہیں۔
Read Next
6 گھنٹے ago
مظفر گڑھ میں عوام کو مفت سبزی دینے کے لئے اپنی نوعیت کا منفرد ”سانجھی سبزی“پراجیکٹ شروع کردیا گیا
6 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے شہید معصوم بچوں کی یاد میں ”اپنی چھت، محفوظ چھت“ پراجیکٹ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
1 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید پانچ اضلاع لیہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، چنیوٹ اور مری کے لئے الیکٹروبس سروس کاڈیجیٹل آغاز کر دیا
1 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تحصیل عارف والا میں ساہیوال ڈویژن کے لئے 10 نواز شریف سکول آف ایمیننس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی
Related Articles
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہرضلع کے ڈپٹی کمشنر کوخراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
3 دن ago
بیوروکریسی تقرروتبادلے کمشنر فیصل آباد سمیت7 ڈپٹی کمشنرز،مختلف اتھارٹیز کے ڈی جیز سمیت22 افسران تبدیل
3 دن ago
محکمہ سروسز پنجاب نے شعبہ تعلیم کے 50 انتظامی سربراہان کو گریڈ 20 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
4 دن ago



