سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں انجمن تاجران ٹاؤن شپ کی طرف سے بہت بڑا کیک کاٹا گیا۔صدر انجمن تاجران ٹاؤن شپ
زوہیب فاروق گجر، میاں عمران جاوید ایم پی اے،میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ایم سی ایل ڈاکٹر رائے امتیاز حسن نے میں جشن کی اس تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں لنگر اور دعا کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا۔






