وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی زیلی کمیٹی برائے متاثرین لیاری ایکسپریس وے کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں متاثرین لیاری ایکسپریس وے کے واجبات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں سیکرٹری قانون ،ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے زین العابدین انصاری ،ڈپٹی کمشنر سینٹرل اور پروجیکٹ ڈائریکٹر لیاری ایکسپریس وے ریسیٹلمنٹ پروجیکٹ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران شریک تھے
Read Next
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا 10ویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس سے خطاب*
4 دن ago
محمد اسحاق کھوڑوڈائریکٹر جنرل صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن سندھ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
4 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبے کے پسماندہ علاقوں میں سکولوں کی توسیع کا فیصلہ،منظوری
4 دن ago
وزیر اعلٰی سندھ نےسرکاری گندم 100 کلوگرام کی بوری 12,500 روپے کی رعایتی قیمت پر جاری کرنے کی منظوری دے دی
4 دن ago






