میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی بلدیاتی نمائندگان اور معززان شہریوں سے ملاقات،ریٹائرڈ ملازمین میں چیک تقسیم

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بلدیاتی نمائندگان اور معززان شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے درپیش مسائل کہ حل کی یقین دہانی کروائی۔انھوں نے مختلف درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری کئے۔میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بلدیہ عظمٰی سکھر سے ریٹائرڈ ملازمین میں چیک تقسیم کئے ۔

جواب دیں

Back to top button