کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی فریال تالپور سے ملاقات، عمرہ کی مبارکباد

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کا دورہ کیا اور ایم پی اے اور پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔اس ملاقات میں انھوں نے بلدیہ عظمٰی کراچی کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی اور جاری اور کراچی کے لئے مستقبل کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button