پنجاب وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی، وزیراعلی پنجاب کی سربراہی میں بورڈعہدیداروں اورممبران کا اعلان کردیا گیا

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف بورڈ کی چیرمین، سینیئر وزیرمریم اورنگزیب بورڈ کی وائس چیئرمین جبکہ سیکرٹری جنگلات،جنگلی حیات و فشریز بورڈ کے سیکرٹری ہوں گے۔پنجاب وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ 19 افراد پرمشتمل ہے جس میں 8 افراد آفیشل جبکہ 11 نان آفیشنل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button