وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا چار روزہ ’’سرتیون سنگ کرافٹس‘‘ نمائش کا دورہ

چار روزہ نمائش کا انعقاد سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن ( سرسو ) نے سندھ حکومت کے اشتراک سے کیا ہے۔ نمائش میں سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی تقریباً 3,545 ہنر مند خواتین کے کام کی نمائش کی گئی ہے جس کا مقصد دیہی ہنر مند خواتین کو مارکیٹ سے رابطہ فراہم کرنا ہے۔

جواب دیں

Back to top button