وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے لئے62 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مئی تک 40ہزار لون دینے کاہدف مقررکر دیا-وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے لون دینے کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لون 15 سے بیس لاکھ کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے کا حکم دیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں، اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ چاہتی ہوں ہر بے گھر کے پاس اپنی چھت ہو۔ اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ بریفنگ کے دوران اجلاس کو بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں تقریباًپانچ ہزار شہری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے تحت لون لے چکے ہیں۔اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت 4200سے زائدمکان تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہے-یہ امر قابل ذکر ہے کہ روڈااورہاؤسنگ اینڈاربن ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے نادار خاندانوں کو بھی بنے بنائے گھر دیئے جا رہے ہیں۔
Read Next
3 گھنٹے ago
لاہور،اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے،اے سی ہیڈکوارٹر لاہور محمد اقبال تبدیل،بابر علی رائے کی تعیناتی،ساحل رسول اے سی سٹی تعینات
9 گھنٹے ago
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر دیا
11 گھنٹے ago
ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضٰی کو تبدیل،کمشنر راولپنڈی کو آر ڈی اے کو اضافی چارج تفویض
2 دن ago
مریم نواز شریف کی بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر اظہار برہمی،انتظامیہ،ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش
3 دن ago






