وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ساتویں سی ایس آر کانفرنس 2024 اور ایوارڈ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی مقامی ہوٹل میں منعقد ساتویں سی ایس آر کانفرنس 2024 اور ایوارڈ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے منگل کے روز سندھ اسمبلی کے باہر لیاری میڈیکل کالج میل نرسنگ اسٹاف کی جانب سے مظاہرے پر مظاہرین کے درمیان پہنچ گئے۔

صوبائی وزیر نے مظاہرین سے ان کے مظاہرے کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔

ہم لیاری کے رہائشی ہیں اور لیاری میڈیکل کالج و اسپتال میں بحیثیت میل نرسنگ اسٹاف تعینات تھے۔ مظاہرین

میڈیکل کالج اور اسپتال انتظامیہ نے ہمارے ساتھ ناانصافی کرتے ہوئے متعدد ایسے افراد کو وہاں تعینات کیا ہے، جن کا نہ لیاری سے اور نہ ہی کراچی سے تعلق ہے۔ مظاہرین

آپ کے تمام جائز مطالبات کا نہ صرف سدباب کیا جائے گا بلکہ اس سلسلے میں وزیر صحت سندھ کو بھی اس تمام صورتحال سے بھی آگاہ کروں گا۔ سعید غنی

جواب دیں

Back to top button