اے سی صدر ملتان نے تمام تحصیلدار ،پٹواری ، نمبر داروں کو صفائی فنڈ جمع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جاری کردہ احکامات کے مطابق
صارفین کی نوعیت صفائی کی فیس فی مہینہ درج ذیل فکس کی گئی ہے۔
*فیس شیڈول*
10 مرلہ تک کے گھر:200 روپے
10 مرلہ سے اوپر کے مکانات:400 روپے
چھوٹے کاروبار:300روپے
درمیانہ کاروبار:700 روپے
بڑا کاروبار:2000 روپے
گلی:100روپے
دکان:200 روپے
پٹرول پمپ:1000 روپے
میرج ہال:1000 روپے
سروس اسٹیشن: 1000 روپے
صنعتی یونٹس : 2000 روپے






